the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس قائد راہل گاندھی نے قومی دارالحکومت دہلی میں سلطان المشائخ محبوب الہی حضرت خواجہ نظام الدین



اولیاؒ کے دربار میں حاضری دی۔ راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ دہلی پہنچ چکی ہے اور متھرا روڈ سے آشرم چوک ہوتے ہوئے درگاہ نظام الدین تک پہنچی۔ درگاہ حضرت نظام الدین کے قریب سبھی دکانیں یاترا کی آمد کے پیش نظربند رکھی گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.